آج کا دن تاریخ میں18اپریل

Published on April 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں18اپریل1993سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی تحلیل اور کابینہ برخاست کردی
آج کا دن تاریخ میں18اپریل1989زمبابوے کو آزادی حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں18اپریل1956مصر اور اسرائیل جنگ بندی پر رضامند ہوئے
آج کا دن تاریخ میں18اپریل1955جرمن ماہر علم طبیعیات البرٹ آئن سٹائن انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں18اپریل1946لیگ آف نیشنز ختم کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں18اپریل1945سوویت یونین اور بولیویا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں18اپریل1906امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سات اعشاریہ نوشدت کا زلزلہ،زلزلے اور آتشزدگی سے چار ہزار افراد ہلاک اور شہرکا پچھہتر فیصد حصہ تباہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں18اپریل1797فرانس اور آسٹریا کے درمیان فائر بندی کے معاہدے پر دستخط ہوئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes