گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں 400روپے کااضافہ

Published on April 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 790)      No Comments


کراچی (یواین پی )فی اونس سونے کی قیمت1334ڈالر سے بڑھ کر 1346ڈالرہوگئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا،رپورٹ کے مطابق7 روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیاجس کے بعدمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 59ہزار450روپے ہوگئی ،اسی طرح 343روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 50ہزار957روپے ریکارڈ کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes