ابوظہبی سے ممبئی آنے والی پرواز سے ایک کلو سے زائد وان کالاوارث سونا برآمد

Published on April 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

ممبئی (یواین پی) ابوظہبی سے ممبئی آنے والی پرواز سے لاوارث سونا برآمد کرلیا گیا ہے.بھارتی میڈیا کے مطابق 1167 گرام سونے کے بسکٹ کی ملکیت کا دعویٰ کسی نے نہیں کیا۔ ائیرلائن حکام کے مطابق عملے کے ارکان کئی عرصے سے اس دھندے میں ملوث ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس سونے کی قیمت 58 لاکھ پاکستانی روپے کے برابر ہے تاہم اس کا کوئی دعویدار سامنے نہیں آیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题