شارجہ ٹیسٹ: پاکستان 291 رنز سے اپنی اننگز آج دوبارہ شروع کرے گا

Published on January 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

\"3\"

شارجہ…ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان 291 رنز سے اپنی اننگز آج دوبارہ شروع کرے گا۔ سری لنکا کا اسکور برابر کرنے کے لیے پاکستان کو مزید 137 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 4 وکٹیں باقی ہیں۔ احمد شہزاد نے 147 رنز کی اننگز کھیلی۔احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ وہ غلط وقت پر آوٹ نہ ہوتے تو ٹیم کی پوزیشن بہتر ہوتی۔دوسری جانب سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ جیت نہیں سکتا اور ڈرا کرنا بھی آسان نہیں ہے،یواے ای پاکستان کا ہوم گراونڈ ہے تو وکٹیں بھی اپنی مرضی کی بنانی چاہیے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog