آج کا دن تاریخ میں25اپریل

Published on April 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں25اپریل2005بلغاریہ اور رومانیہ نے یورپی یونین میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1995    تحریک پاکستان کے رہنما اور سیاست دان جی ایم سید کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1984ممتاز عالم دین مولانا شفیع اوکاڑوی انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1982برطانوی فوج نے جنوبی جارجیا پر حملہ کردیا
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1982اسرائیل نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے تحت سینائی کے علاقوں سے فوجیں واپس بلالیں
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1972ذوالفقار علی بھٹو نے یکم مئی بطور یوم مزدور منانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1971ویتنام جنگ کیخلاف دولاکھ افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مارچ کیا
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1970گیمبیا میں یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1926شاہِ ایران رضا خان پہلوی کی تاج پوشی
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1915جنگ عظیم دوم:آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1877روس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1859نہر سوئز کی تعمیر شروع ہوئی
آج کا دن تاریخ میں25اپریل1704امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجراء

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes