محمد نواز شریف ،مر یم نواز اور کیپٹن صفدر یکم مئی کوساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
Published on April 25, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 507) No Comments
ساہیوال (یو این پی)سابق وزیرا عظم میاں محمد نواز شریف ،مر یم نواز اور کیپٹن صفدر یکم مئی کو ظفر علی سٹیڈیم ساہیوال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔یہ بات گزشتہ روزنواز شریف لورز گروپ کے قائد ملک محمد رمضا ن نے بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ جلسہ کے انتظامات آخری مر حلہ میں ہیں اور یہ جلسہ بعد دو پہر 4بجے ہو گاجس میں دس ہزار سے زائد کر سیاں لگائی جائیں گی۔ضلعی انتظامیہ کو جلسہ کی در خواست دے دی گئی ہے۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 100
Related
Free WordPress Theme