آج کا دن تاریخ میں29اپریل

Published on April 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 498)      No Comments


راولپنڈی (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں29اپریل2011معروف افسانہ نگار اور دو سو کتابوں کے مصنف اے حمید طویل علالت کے بعد لاہور میں83 سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں29اپریل1991بنگلہ دیش میں طوفان سے ایک لاکھ انتالیس ہزار افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کروڑسے زائد بے گھر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں29اپریل1986امریکا کے شہر لاس اینجلس کی سینٹرل لائبریری میں آتشزدگی سے آٹھ لاکھ کتابیں جل کر خاکستر ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں29اپریل1976پاکستان فلمی دنیا کے مشہور اور مزاحیہ اداکار منور ظریف دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں29اپریل1970امریکی اور جنوبی ویتنامی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں29اپریل1945ہٹلر نے اپنی دیرینہ ساتھی ایوا براؤن سے شادی کی
آج کا دن تاریخ میں29اپریل1856برطانیہ اور روس میں امن معاہدہ طے ہو

آج کا دن تاریخ میں29اپریل–ڈانس(رقص )کا عالمی دن

آج کا دن تاریخ میں29اپریل1672فرانس نے ہالینڈ پر حملہ کی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog