پشاور(یو این پی)یکم مئی کو پاکستان سمیت دنیابھر کے ممالک کے اندر مزدوروں کا عالمی دن آج یوم مئی (ورلڈز لیبرڈے ) منایا جائے گا،یہ دن شکاگو میں یکم مئی کو مزدروں کی ہلاکتوں پر ان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے دنیا بھرمیں منایا جاتا ہے،جبکہ یکم مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،جبکہ جہانیاں سمیت ملک بھر کے اندر مزدور رہنما تنظیموں کی طرف سے تقریبات،ریلیاں،سیمینارز بھی منعقد کیے جائیں گے۔