ہارون آباد ، کلاس نہم کی طالبہ فاطمہ خالد کی ضلع بھر میں وزیر اعلی پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پہلی پوزیشن

Published on January 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

\"FK\"

ہارون آباد(یواین پی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہارون آباد کی کلاس نہم کی طالبہ فاطمہ خالد کی ضلع بھر میں وزیر اعلی پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پہلی پوزیشن،ڈویژنل مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا ،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہارون آباد کی کلاس نہم کی ہونہارطالبہ فاطمہ خالد بنت عدنان خالد نے ضلع بہاولنگر کی پانچوں تحصیلوں کے سکولوں کے مقابلے جو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بہاولنگر میں منعقد کیے گئے ان میں ہونہار طالبہ فاطمہ خالد نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ڈویژنل مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔عزیز اوقارب نے فاطمہ خالد اور ان کے والدین کو اس جیت پر ڈھیروں مبارکباد دی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes