جھنگ (ماصل خان سے)مہر حسین اعظم کو موضع وجھلانہ میں چیئرمین زکوۃ عشر کمیٹی تعینات کر دیا گیا۔مہر حسین اعظم علاقے کی ایک مشہور و معروف ایماندار شخصیت ہیں۔اہل علاقہ نے اس تعیناتی کو خوش آ ٕند قرار دیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔مہر حسین اعظم کو چیرمین تعینات ہونے پر اہل علاقہ اور دوست احباب نے دلی مبارکباد پیش کی اور نیک نیتی سے کام کرنے کی بھرپور امید ظاہر کی ہے۔