منروا تھیٹر میں ڈائریکٹرایم صفدر ’’نخرے معشوقاں دے ‘‘ اٹھائیں گے

Published on May 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 461)      No Comments

کاسٹ میں راشد کمال ،آرزو، رباب چوہدری فریحہ خان،زری خان،ثوبیہ خان،اسلم چٹاشامل
فیصل آباد(یواین پی)منروا تھیٹر میں اب اٹھانا پڑیں گے ’’نخرے معشوقاں دے‘‘گیارہ مئی کومنرو اتھیٹر میں پروڈیوسر رانا شانی،رانا شہبازاورڈائریکٹرایم صفدر ’’نخرے معشوقاں دے ‘‘ اٹھائیں گے کامیڈی اسٹیج ڈرامہ کی نمایاں کاسٹ میں سپر سٹارراشد کمال کے ساتھ آرزو، رباب چوہدری فریحہ خان،زری خان،ثوبیہ خان،اسلم چٹا،تسلیم عباس ،شبیر آکاش،غفور کوڈو، فیصل رامے اور حسنین پرفارمنس کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes