جدہ ۔۔رپورٹ زکیر احمد بھٹی۔۔۔ سعودی عرب جدہ میں ٹریفک حادثہ مدینہ منورہ سے عمرہ زائرین کی بس واپسی مکہ مکرمہ جاتے ہوئے ٹرالہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پاکستانی 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی سہولیات کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ٹرالے کے ڈرائیور کو جدہ پولیس نے گرفتار کر لیا