ڈھاکہ میں پہلی مرتبہ 16 کتوں کو زندہ دفن کرنے پر سکیورٹی گارڈ کو 6 ماہ قید، جرمانہ
Published on May 11, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 526) No Comments
ڈھاکہ (یواین پی) ڈھاکہ میں پہلی مرتبہ 2 بڑے اور 14 چھوٹے کتوں کو زندہ دفن کرنے پر سکیورٹی گارڈ صدیق کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا گیا۔ماہرین کا کہنا ہے سزا سے عوام کو سخت پیغام ملے گا اور جانوروں پر ظلم میں کمی آئے گی۔