پی جے ایف (سعودی عرب) کے صدر شاھد نعیم کا بحرین پہنچنے پر پرتپاک استقبال

Published on May 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

جدہ زکیر احمد بھٹی۔۔بچوں کی تقسیم اسناد کی تقریب میں جدہ سے خصوصی دعوت پر پی جے ایف (سعودی عرب) کے صدر شاھد نعیم کا بحرین میں پاکستانی اسکول پہنچنے پر اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین سمیع الرحمٰن، پرنسپل عتیق الرحمٰن اور اسٹاف نے پی جے ایف ( سعودی عرب) کے صدر اور جیو/جنگ کے بیورو چیف شاھد نعیم کا زبردست استقبال کیا گیا ان کے ہمراہ پاکستانی سفارتخانہ کے ناظم الامور مرادعلی وزیر بھی ہیں جو اس تقریب کے مہمان خصوصی اور شاھد نعیم مہمان اعزازی تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes