سعودی عرب میں پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا

Published on May 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments

ریاض: (یواین پی) خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 17مئی جمعرات کو ہو گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات 17 مئی کو ہو گا ۔سعودی عرب کے علاوہ کویت، قطر، امارات، بحرین میں بھی آج رمضان کا چاند تلاش کیا گیا۔ سعودی عرب میں سپریم جودیشل کونسل کی اپیل پر رمضان المبارک کے چاند کی تلاش کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں اور ماہرین فلکیات نے ذمہ داری انجام دی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes