اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو سورة النِّسَاء

Published on January 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 578)      No Comments

\"21\"
اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو الله کی طرف گواہی دو اگرچہ اپنی جانوں پر ہو یا اپنے ماں باپ اور رشہ داروں پر اگر کوئی مالدار ہے یا فقیر ہے تو الله ان کا تم سے زیادہ خیر خوا ہ ہے سو تم انصاف کرنے میں دل کی خواہش کی پیروی نہ کرو اور اگر تم کج بیانی کرو گے یا پہلو تہی کرو گے تو بلاشبہ الله تمہارے سب اعمال سے با خبر ہے (135) ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题