لاثانی ویلفیرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ملک بھر میں سحری وافطاری کاسلسلہ جاری

Published on May 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)چیئرمین لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار کی صحبت پاک اورتعلیمات سے ہی انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے کاجذبہ بیدارہواہے ،آپ کی زیر سرپرستی لاثانی ویلفےئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے ملک بھرمیں پھیلے ہوئے نیٹ ورک کے زیر اہتمام ماہ رمضان المبارک کے بابرکت لمحات سے زیادہ سے زیادہ فیض یاب ہونے کیلئے گھر،گھر،گلی ،گلی محافل ذکرونعت ودرودوسلام اورسحری وافطاری کے وسیع انتظامات کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔آن لائن موصول ہونیوالی رپورٹس بارے مرکزی مجلس شوریٰ نے اپنے تاثرات دئیے کہ دین اسلام کی حقیقی روح مخلوق خداکی بے لوث خدمت ہے،اوراس کے ساتھ ساتھ مخلوق خداکی تکلیفوں کوکم کرنا،ان کے لئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیداکرنا ہی انسان کی انسانیت ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes