اسلام آباد(یواین پی)حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس (ر)ناصر الملک کے نام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے اورپریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے جمہوری فیصلہ کر لیا اور جسٹس (ر)ناصر الملک کے نام پر اتفاق رائے پا گیا ہے ۔