ناصر سعید کھوسہ نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد

Published on May 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

لاہور (یواین پی ) ناصر سعید کھوسہ کو نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے ناصر سعید کھوسہ کے نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔اس موقع پر شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناصر سعید کھوسہ اچھی شہرت کی حامل شخصیت ہیں۔ملک کو جمہوری نظام کے تحت ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کا کہناتھا کہ ناصر سعید کھوسہ کا نام پی ٹی آئی نے دیا تھا ، ناصر کھوسہ 31 مئی سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے فرائض انجام دیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy