بوریوالا؛مساجد میں نمازیوں کی تعداد ہر گزرتے دن کیساتھ کم ہونے لگی

Published on May 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

بوریوالا (یوا ین پی ) مساجد میں نمازیوں کی تعداد ہر گزرتے دن کیساتھ کم ہوتی جارہی ہے، پہلے عشرہ میں مساجد میں نمازیوں کا بے پناہ رش تھا مگر جوں جوں رمضان المبارک گزر رہا ہے مساجد میں نمازیوں کی تعداد بھی کم ہوتی ہے نماز فجر اور نماز عشاء میں نمازیوں کی تعداد انتہائی کم ہوتی ہے اس کے برعکس ظہر اور عصر کے اوقات میں مساجد میں نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اس کی بڑی وجہ مساجد میں چلنے والے اے سی بتائے گئے ہیں جن میں اکثر لوگ نماز پڑھنے کے بعد ٹھنڈی ہواء میں آرام کرتے ہیں دوسری جانب بازاروں میں لوگوں کا رش بڑھنے لگا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog