لاہور(یوا ین پی) پاکستان کے سابق صدر فضل الہٰی چوہدری کی36 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی وہ14 اگست 1973 سے16 ستمبر1978 تک پاکستان کے صدر رہے ۔فضل الہٰی چوہدری پنجاب کے شہر کھاریاں میں پیدا ہوئے ۔جنرل ضیاء الحق کی جانب سے حکومت کاتختہ الٹے جانے کے بعدوہ مستعفی ہوگئے تھے۔وہ یکم جون1982 کو وفات پاگئے تھے۔