کوئٹہ، کوئلے کی کان بیٹھنے سے ایک مزدور جاں بحق،14 کو بچا لیا گیا,2کی تلاش جاری

Published on June 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 571)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی)کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 17 مزدوردب گئے تاہم بروقت ریسکیو آپریشن کے ذریعے 14 مزدوروں کو بچا لیا جبکہ ایک مزدور جاں بحق اور 2 کی تلاش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق کان بیٹھنے کا واقعہ سنجدی میں پیش آیا جب اچانک کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور17 مزدورکان میں دب گئے،ریسکیو حکام نے بروقت آپریشن کرکے 14 مزدوروں کو نکال لیا جبکہ ایک مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا اور 2 کی تلاش جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes