شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزارنے کیلئے جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

Published on June 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

مکہ مکرمہ ۔۔۔ سعودی فرمانرواہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیت اللہ کے قرب میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزارنے کیلئے جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ شہزادہ فیصل بن ترکی اور شہزادہ خالد الفیصل نے قصر صفا پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔ نائب گورنر مکہ مکرمہ بھی استقبال کرنے والوں میں پیش پیش تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes