لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں 6 جون 1967اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں 6 جون1809سوئیڈن نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 6 جون1752 ماسکو میں آ تشزدگی سے اٹھارہ ہزار گھر جل کر راکھ،شہر کا ایک تہائی حصہ تباہ ہوگیا
آج کا دن تاریخ میں 6 جون1744 فرانس اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں 6 جون1660 ڈنمارک اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے