پاکستان ریلوے نےمسافروں کوعید پرخوشخبری سنادی

Published on June 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 476)      No Comments

لاہور(یو این پی) پاکستان ریلوےنےعیدپرپانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔پہلی عیداسپیشل ٹرین بارہ جون کو کراچی سٹی سے روانہ ہوگی۔ دوسری ٹرین کوئٹہ سے13جون دن ساڑھے 11 بجے روانہ ہوگی۔ تیسری ٹرین 13جون کو کراچی کینٹ سےلاہورکیلئے روانہ ہوگی۔چوتھی ٹرین 14جون کوراولپنڈی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی۔ پانچویں اسپیشل ٹرین 19جون کوملتان سےراولپنڈی پہنچے گی۔ پاکستان ریلوے نے بتایاکہ رش کیوجہ سے معمول کی ٹرینوں میں اضافی بوگیاں لگائی جائینگی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes