افغان ٹیم کی دوسری فتح، بنگلہ دیش کو کلین سویپ کا خطرہ

Published on June 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

بھارت: (یواین پی) افغانستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو کلین سویپ سے بچنے کا چیلنج درپیش، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 7 جون کو کھیلا جائے گا۔بھارت میں جاری 3 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو آگے لگا لیا۔ لیگ سپنر راشد خان کی گیندوں نے بنگالی بلے بازوں کو چکرا دیا۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 45 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دوسرے ٹی ٹونٹی میں افغان ٹیم 6 وکٹوں سے کامیاب رہی۔سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 7 جون کو بھارتی شہر دہرادن میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش کو کلین سویپ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy