سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

Published on June 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

ریاض (یواین پی) سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا انحصار موسم اور مطلع صاف ہونے پر ہے،۔ جمعرات 14 جون کو شوال المکرم کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog