مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

Published on June 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

جدہ (زکیر بھٹی) مسجد حرم الحرام میں ایک پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔ محکمہ شیری دفاع و حرم انتظامیہ کے مطابق اس 35 سالہ شخص نے عشاء کی نماز کے دوران مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی، جس سے فرش پر گرنے سے اس کی پسلیاں اور دیگر ہڈیاں ٹوٹ گئیں، اسے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نا ہوسکا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题