آج کا دن تاریخ میں11جون

Published on June 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں11جون2011سندھ میں نوجوانوں کے مقبول مصنف طارق عالم ابڑو ترپن برس کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں11جون2008پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئےحکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی
آج کا دن تاریخ میں11جون2008ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں11جون1982پاکستان کے نامور اداکار سید موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار دنیا سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11جون1978الطاف حسین کی سربراہی میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں11جون1938قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کیلئے دریامیں سیلاب پیدا کردیاجس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11جون1892آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes