آج کا دن تاریخ میں12جون

Published on June 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

لاہور( یو این پی)آج کا دن تاریخ میں12جون2005نیپال نے بھارتی ٹیلی ویژن کی نشریات پر سے پابندی ختم کی
آج کا دن تاریخ میں12جون1999کلاسیکل موسیقار استاد احمد علی خان کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں12جون1990روس کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں12جون1889فلپائن کا یوم آزادی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme