امجد صابری کی دوسری برسی آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

Published on June 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

کراچی(یوا ین پی) بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی دوسری برسی آج12 جون بروز منگل کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی اس سلسلہ میں ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی امجد صابری 12جون2016 کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes