آج کا دن تاریخ میں15جون

Published on June 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

لتان (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں15جون1977اسپین میں اکتالیس سال بعد عام انتخابات ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15جون1966جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کیا
آج کا دن تاریخ میں15جون1944جنگ عظیم دوم:امریکا نے اسپین پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں15جون1896جاپان میں سونامی سے ستائیس ہزار افراد ہلاک ،نو ہزار زخمی اور تیرہ ہزار گھر تباہ ہوئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme