نوا ب شاہ (یو این پی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی ۔میڈیا کے نواب شاہ نوشہرو فیروز میں کارکنان اور عہدیداروں سے خطاب کر تے ہوئے سابق صدر اورشریک چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ کارکن عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاری کریں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے رہی ہے ۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیاکہ پیپلزپارٹی الیکشن 2018میں بھارتی اکثریت سے کامیاب ہوگی ۔