آج کا دن تاریخ میں18جون

Published on June 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں18جون2008اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازعہ حل کرنے کے لئے امن بات چیت کی تجویز دی
آج کا دن تاریخ میں18جون1953مصرمیں جمہوریت کا اعلان،بادشاہت کاخاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں18جون1941ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں18جون1812امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان ک

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes