فٹبال ورلڈ کپ: سویڈن کا فاتحانہ آغاز، جنوبی کوریا کو ایک صفر سے شکست

Published on June 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

ماسکو: (یواین پی) عالمی کپ میں سویڈن کا فتح سے آغاز، جنوبی کوریا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔فٹبال ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ کے سلسلے میں روس میں سنسنی سے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ میچ میں سویڈن کی ٹیم نے فتح سے آغاز کیا اور جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔فاتح ٹیم کے آندرے گرینکوئسٹ نے 65ویں منٹ میں گیند کو جال کی راہ دکھائی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes