ڈھاکہ(یواین پی)جیل میں قید بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاءشدید بیمار ،چلنے پھرنے سے بھی قاصرہو گئیں ۔خالدہ ضیاءکو خوردبرد کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا ۔عدالت نے خالدہ ضیاءکو 5سال قید سزاسنائی تھی۔میڈیا کے مطابق جیل میں قید بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاءشدید بیمارہو گئی ہیں۔اٹھنے کی سکت بھی نہیں رہی۔خالدہ ضیاءکو فروری میں خوردبرد کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا جہاں عدالت نے الزام ثابت ہونے پر انہیں5سال قیدکی سزاءسنائی تھی۔رہنمابنگلہ دیش پارٹی کے مطابق خالدہ ضیاءاس وقت بہت بیمار ہیں اور چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہیں۔