اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی

Published on June 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 531)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے اپنااستعفا صدر مملکت ممنو ن حسین کو بھجوادیا۔اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لیے اعزاز ہے لیکن اب میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہاہوں اور استعفی انتخابات کی وجہ سے دیا ہے۔واضح رہے کہ اشتر اوصاف نے 29مارچ 2016 کو اٹارنی جنرل پاکستان کا عہدہ سنبھالا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes