جھنگ(یواین پی)شیخ وقاص اکرم نے این اے 115 جھنگ سے( ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار کردیا۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ شہباز شریف کو بتادیا تھا کہ مجھے ٹکٹ نہیں چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لوں گا۔اسی حوالے سے میں نے کئی روز سے اپنی انتخابی مہم بھی شروع کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ جھنگ میں ان کے بینروں پر آزاد امیدوار لکھا گیا ہے اس کے باوجود (ن )لیگ نے ان کو ٹکٹ جاری ک