انگلینڈاور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

Published on January 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 798)      No Comments

\"7\"
پرتھ ۔۔۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں، دوسرے 17 جنوری کو برسبین میں کھیلے جانے والے میچ میں 1 وکٹ اور تسیرے 19 جنوری کو سڈنی میں کھیلے جانے والے میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے پانچ میچوں کی سیریز 3-0 سے اپنے نام کر رکھی ہے۔ میزبان کینگروز ٹیم کا مجموعی طور پر 125 باہمی ون ڈے میچوں میں 72 فتوحات کے ساتھ پلڑا بھاری ہے، انگلش ٹیم 48 میچوں میں فتح یاب رہی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes