کاغذات نامزدگی مستردہونے پر عائشہ گلالئی کی آراوفیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت (آج) ہوگی 

Published on June 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)این اے 53سے کاغذات نامزدگی مستردہونے کے معاملہ پر عائشہ گلالئی کی آراوفیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت (آج) پیر کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی این اے 53سے عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مستردہونے کے خلاف اپیل پر (آج) پیر کو سماعت کریں گے جبکہ ان کی اپیل ارجنٹ کازلسٹ میں شامل ہے ۔ عائشہ گلالئی نے درخواست میں موقف اپنا یا تھا کہ این اے 53 کے آراوکافیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog