شاہ محمود قریشی بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے

Published on June 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 192)      No Comments

لاہور(یواین پی)انتخابی مہم کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے موٹرسائیکل پراین اے156 اورپی پی 217 کی گلیوں میں الیکشن کمپین کی۔میڈیا کے مطابق لوگوں میں مقبول ہونے کے لیے عوامی رہنماﺅں نے نئے نئے طریقہ استعمال کرنے شروع کر دیے ہیں۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں۔انہوں نے موٹرسائیکل پراین اے156 اورپی پی 217 کی گلیوں میں الیکشن کمپین کی اور حلقے کے لوگوں سے ملاقاتیں ،کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کے اس انداز کو پسند کیا اوران کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes