فیصل آباد ،7سالہ بچی اغوا کے بعد قتل ،لاش برآمد

Published on July 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی )گزشتہ سہ پہر 7سالہ بچی گھر کے باہر کھیلتے ہو ئے اغواءہو گئی تھی ۔نا معلوم ملزم نے گل دبا کر بچی کو قتل کر نے کے بعد لاش درختوں کے نیچے پھینک دی ہے۔سی پی او نے ملزم کو فوری گرفتار کر نے حکم دے دیا تھا۔میڈیا کے مطابق فیصل آبادکے علاقہ سمن آبادسے گزشتہ سہ پہرنامعلوم ملزم 7سالہ بچی کو اغواءکر کے لے گیا تھا۔گھر والوں نے تلاش کر نا شروع کیا تو رات گئے گھر سے دور درختوں کے نیچے سے بچی کی لاش مل گئی ۔اغواکار نے بچی کوگلادباکرقتل کیاہے، مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کےلئے الائیڈاسپتال منتقل کردی ہے۔سی پی او نے ملزم کو فوری گرفتار کر نے حکم دے دیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes