جنوبی وزیرستان،این اے 49 سے لیگی امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

Published on July 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

جنوبی وزیرستان(یواین پی)این اے 49 سے مسلم لیگ (ن )کے امیدوار تحریک انصاف کے حمایت میں دستبردار ہو گئے، حلقے میں تحریک انصاف اور جے یو آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے حلقے این اے 49 میں مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف)کے امیدوار مدمقابل ہیں تاہم لیگی امیدواردلاورمحسودپی ٹی آئی کے دوست محمدکے حق میں دستبردار ہو گئے اور انتخابات میں بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ہے،اب این اے 49 میں تحریک انصاف اورجے یوآئی میں کانٹے کامقابلہ متوقع ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy