نگران کابینہ قبلہ درست کرےورنہ دھرنادیں گے:پرویزخٹک

Published on July 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

نو شہرہ(یواین پی) سابق وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نگران کابینہ قبلہ درست کرےورنہ اسکے خلاف دھرنادیں گے۔بنوں میں لوکل گورنمنٹ اورفنڈزجے یوآئی کے لیے استعمال ہورہے ہیں۔میڈیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما پرویزخٹک نے کہا ہے کہ بنوں میں لوکل گورنمنٹ اورفنڈزجے یوآئی کیلیے استعمال ہورہے ہیں،نگران کابینہ کے11ارکان میں سے اکثرکاتعلق بنوں سے ہے،نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوغیرجانبدارہوناچاہیے۔ نگران کابینہ قبلہ درست کرےورنہ اسکے خلاف دھرنادیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes