سندھ کے کو نے کونے پر عوام نے میرااستقبال کیا:بلاول

Published on July 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

گھوٹکی(یواین پی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ عوام کو 25 جولائی کو تیر پر ٹھپالگانا ہے،میں بےنظیربھٹوکا مشن پورا کرنے نکلا ہوں۔جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے انتخابی ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میں بےنظیربھٹوکا مشن پورا کرنے نکلا ہوں،میں نفرت اورظلم کی سیاست پریقین نہیں رکھتاہوں،کسانوں کی فصلوں کوانشورنس دیں گے،پیپلزپارٹی نے کسان محفوظ منشوردیا ہے،عوام نے جس طرح ذوالفقاربھٹواوربےنظیرکاساتھ دیا،میرا بھی ساتھ دیں،سندھ کے کو نے کونے پر عوام نے میرااستقبال کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes