نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو کل طلب کرتے ہوئے نوٹس بھجوا دیا

Published on July 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 211)      No Comments

لاہور (یواین پی )نیب نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو کل طلب کرتے ہوئے نوٹس بھجوا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو آف شور کمپنیاں رکھنے کے الزام میں طلب کیا ہے ۔واضح رہے کہ نیب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو گیارہ سال ، مریم نواز کو آٹھ سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ کیپٹن صفدر کو جیل بھی دیا گیاہے اور نوازشریف نے بھی جمعہ کے روز وطن واپسی کا اعلان کر دیاہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes