رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج لگے گا

Published on July 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 822)      No Comments

لاہور: (یواین پی) رواں سال کا دوسرا سورج گرہن، 13 جولائی کو سورج، چاند اور زمین مدار میں گردش کرتے ہوئے ایک ہی قطار میں آجائیں گے۔ماہرین فلکیات کے مطابق 13 جولائی کو رواں سال کا دوسرا سورج گرہن دوپہر 1 بج کر 48 منٹ پر ہوگا۔ مکمل گرہن 3 بج کر 1 منٹ پر ہوگا جبکہ اختتام 4 بج کر 13 منٹ پر ہوگا۔ سورج گرہن پاکستان سمیت کینیڈا، امریکا، بھارت، بنگلہ دیش اور یورپ کے بیشتر ممالک میں واضح طور پر دیکھا جائے گا، تاہم ماہرین نے بغیر حفاظتی اقدامات براہ راست گرہن دیکھنے سے منع کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes