Published on July 13, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 179) No Comments
دادو (یو این پی)پیپلز پارٹی کی خواتین امیدوار بھی عوامی غصے کا شکار ہوگئیں، مخصوص نشست کی امیدوار سجیلا لغاری کو ووٹرز نے گھیر لیا، جوہی ضلع دادو میں ووٹ مانگنا مہنگا پڑگیا، مشتعل ووٹرز کے سوالوں نے خاتون رہنماء کو پریشان کردیا۔