عمران خان کا سراج ریئسانی کی خود کش حملے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

Published on July 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

لاہور (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،چوہدری محمد سرور،جہانگیر ترین ، فواد چوہدری،عبدالعلیم خان،شفقت محمود، سید صمصام علی بخاری،منزہ حسن، نعیم الحق،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ، اعجازاحمدچوہدری ،ڈاکٹر یاسمین راشد، نعمان چٹھہ ، عندلیب عباس، ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ ،ڈاکٹرزرقا تیمور ، ثنیہ ساجد، مسرت چیمہ، سارہ احمد ، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،ملک اعظم ،شوکت علی بھٹی، فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس ، سعدیہ سہیل ،ڈاکٹر نوشین حامد معراج،حماداعوان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئررہنماء سراج رئیسانی اور ان کے کارکنوں کی دہشتگردی کے واقعے میں ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ آمین! ، تحریک انصاف بلوچستان مستونگ میں خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes