بنوں(یوا ین پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل بنوں میں ہونے والا جلسہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کردیا تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بنوں این اے35 کے حلقے سے کل پیر کو جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا لیکن جمعہ کے روز بنوں میں اکرم خان درانی پر بم حملے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ بنوں کا جلسہ منسوخ کیا جائے ۔